ma naam fakhar nawaz hai our ma seo expert hu
ma naam fakhar nawaz hai our ma seo expert hu
Welcome
Welcome
thread post krna hai kaha karu
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہیہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیںآئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیںجو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں کونسا تھریڈ کس سیکشن میںکسی بھی تھریڈ میں مناسب پوسٹنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس تھریڈ کو اچھے طریقے سے پڑھا كريں تاكہ آپ كو علم ہوجائے اور پھر اس پر کمنٹس کیے جائیںمناسب الفاظ ميں پوسٹنگ كا طريقه جانيئے
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Bookmarks