﷽
السلام علیکم
پیارے دوستو اس نیو وی بی میں اٹیچمنٹ لگانے میں تھوڑی سی پرابلم پیش آ سکتی ہے شاید ابھی تک کسی نے اس چیز کو نوٹ نہیں کیا ہے انتظامیہ کو اس پرابلم سے آگاہ کر دیا گیا ہے جلد ہی اس کو درست کر دیا جائے گا
اب میں آپ کو اس کا حل بھی بتاتا ہوں
دوستو جب بھی آپ اٹیچمنٹ ایڈ کرتے ہیں تو آپ اس طرح ایڈ کرتے ہیں
1.2.3
اور اٹیچمنٹ شو بھی ایسے ہی ہوتی ہے
1.2.3
یعنی پہلے جو اٹیچمنٹ آپ لگاتے ہیں اسی آرڈر میں شو ہوتی ہے
لیکن اس وی بی میں ورژن میں اس کے الٹ چل رہا ہے
آپ اٹیچمنٹ لگاتے تو ایسے ہیں ہین
1.2.3
لیکن اٹیچمنٹ شو اسیے ہوتی ہے
3.2.1
یعنی آپ کے لگائے ہوئے آرڈر میں اٹیچمنٹ شو نہیں ہوتی اور پھر آپ اس کو دوبارہ سے مینیول اپنے آرڈر میں لگانے لگ جاتے ہیں
اب آپ یہ کریں گے کہ آپ اس کو ڈسنڈنگ آرڈر میں اٹیچ کریں گے یعنی سب سے لاسٹ والی اٹیچمنٹ پہلے اور اس کے بعد والی اور پھر سب سے پہلی اٹیچمنٹ
3.2.1
اس طرح آپ کی آٹیچمنٹ آرڈر میں شو ہو گی اور آپ کو مینیول اس کو سیٹ کرنا نہیں پڑے گا
یہ ایک بہت اہم چیز میں نے دیکھی تھی سوچا آپ سے بھی شئیر کر دوں تاکہ دوستوں کو پرابلم پیش نہ آئے
اگر کسی کو کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتا ہے
Bookmarks