بسم اللہ الر حمن الرحیم
السلام علیکم جیسا کہ آپ سب دوستوں کو پتا ہے کہ نیو وی بلٹین پر کام جاری ہے اس کی تھیم انسٹالیشن کا کام چل رہا تھا جو کہ اب کمپلیٹ ہو گیا ہے اور بے حد زبردست تھیمز انسٹال کر دی گئی ہیں یہ سپیشلی اسی ورژن کی تھیمز ہیں أپ اس تھیم کو بہت انجوائے کریںگے
آئی ٹی دنیا پر اس وقت 22 تھیمز انسٹال کی گئی ہیں ہر تھیم ایک سے بڑھ کر ایک ہے مزیدار ہے اور زبردست لک رکھتی ہے
دوستو آپ جب یہ تھیمز دیکھیں گے تو آپ سوچیں گے کس تھیم کو چھوڑوں اور کس کو رکھو ں تیھمز ہی ایسی زبردست ہیں کہ بس جو دیکھے دیکھتا رہ جائے
جو تھیم انسٹال کی گئی ہیں ان کے نام یہ ہیں
Bookmarks