اسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
How to Know Management&Team Members Information
ڈیئر ممبرز اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس فورم کی انتظامیہ اور دیگر اسپیشل ممبرز جو انتظامی امور سمبھالتے ہیں اور آپکی سہولت و آسانی کیلیئے آپکی خدمت کیلیئے حاضر رہتے ہیں وہ کون ہی ؟
تو یہ جاننے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ آئی ٹی دنیا کے ویب پیج پر اوپر کی طرف
(Quick Links)
پر کلک کریں اور پھر
View Site Leaders
پر کلک کریں
اسکرین شوٹس دیکھیئے
اس کے بعد آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کے فورم لیڈرز کون ہیں
اسکرین شوٹس دیکھیئے
شکریہ
سلمان احمد
Bookmarks