کافی بہترین کام دیکھنے میں آرہا ہے امید ہے کہ جلد ہی ایپ بھی تیار ہوجائے گی۔
اکاش مجھے بھی یہ سب اچھی طرح آتا ہوتا۔ پر ٹھیک ہے کوئی بات نہیں ۔ اللہ خیر کرے گا۔
کافی بہترین کام دیکھنے میں آرہا ہے امید ہے کہ جلد ہی ایپ بھی تیار ہوجائے گی۔
اکاش مجھے بھی یہ سب اچھی طرح آتا ہوتا۔ پر ٹھیک ہے کوئی بات نہیں ۔ اللہ خیر کرے گا۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
- - - Updated - - -
ویسے میں آپ جیسا ٹیلینٹڈ تو نہیں ہوں۔ نہ ہی مجھے اتنا بہتر کام آتا ہے۔ آپ نے بہت ہی اچھی کمبنیشن کی ہے۔
میں آپ سے ایک مشوراکرنا چاہتا ہوں۔ کےاگر آپ ان پیکچر کے اپر ہیڈر کو ٹھوڑا سا سٹائلش بنا دیں تو کیسا لگے گا۔ جیسے آپ نے ایئکون کے ارد گرد گریڈنٹ استمعال کیا ہے۔ اگر اس کے ہیڈر بھی سٹایل میں آ جائییں تو کیسا لگے گا۔ باقی آپ مجھ سے کہیں بہتر جانتی ہیں۔
squarened
Afridi
Wao.... Its great step...
No one is busy,
Its all about Priorities.....!
i'll do something
Bookmarks