Syed g shah said:
CAL,ACCA,ACMA,AND,CAT.
Bhai jan agr aap inke bare me mujhe tafseel se bataye to bahut bahut mehrbani yani inko karne se konsi naukri kis idare me meli gi(GOVT)and (Private)donon.
agr batana nah chahe to koi bat nahi apne waise b bahut madad ki meri
Most Thnx of you
یار یہ سب چارٹڈ اکاوٹنسی ہے۔ اس میں بہت محنت اور پڑھائی کرنی ہوتی ہے۔ اگر مکمل کر لیا تو لاکھوں روپے ماہانہ آمدنی ہوتی ہے۔ اس وقت پاکستا ن میں سی اے والے لوگ صرف 6 ہزار ہیں۔ سی اے 7-8 سال کا ہے۔
اے سی سی اے / اے سی ایم اے 5 سال کا ہے۔ جس میں 3 سال کی پڑھا ئی ہے اور 2 سال کسی کامرس کالج میں پڑھانا ہوتا ہے۔ اس کی تکمیل پر اکثر لوگ باہر ملکوں میں آسانی سے 3 لاکھ تک جاب حاصل کر لیتے ہیں۔ پاکستان میں کسی ادارے کا آڈٹ کیا جاتاہے تو لاکھوں/کروڑوں روپے کے گپھلے نکلتے ہیں اگر رپورٹ پرانی آ ڈٹ رپورٹ سے مختلف آئے تو آ ڈیٹر کو جرمانہ بھرنا ہوتا ہے اس سے بچنے کیلئے مک مکا ہوتا ہے مطلب کہ آڈٹ والوں کو لاکھوں روپے دے کر رپورٹ او کے کروا دی جاتی ہے۔ اس کام میں پیسہ بہت ہے۔ آرمی کے محکمے میں بھی آڈٹ کی جابز ہیں مگر وہاں کرپشن نہیں ہے۔
دل گردے والے لوگ ہی ان کورسز میں پڑھتے ہیں۔ ایک بار مکمل ہو جائے تو ساری زندگی کروڑ پتی۔۔۔ نا جائز کماؤ تو ارب پتی شاید۔۔۔
آپ اے سی سی اے میں ایف ایس سی کے بعد بھی جا سکتے ہیں۔ بی کام لازمی نہیں۔
کوئی اور سوال؟
Bookmarks