Ji kia aap mujay excel main 1st 2nd and 3rd position assign kernay ka formula bta sktay hain main app kay reply ka wait kerta hun
Ji kia aap mujay excel main 1st 2nd and 3rd position assign kernay ka formula bta sktay hain main app kay reply ka wait kerta hun
Bohat Khub
yar ms excell main result sheet bnatay wqt division wala formula konsa istimal hota hai agar kisee ko es kay baray main maloom hai to zroor share krain
Bohat Zabardast
dear bro mein ek chota sa contracrer ho or mery pass taqreebn 10 bandy kaam krty hein to mein on ki full month ki sheet kesy bnaoun ga hr bnda dehari pr kaam krta hy
برادر
abduls499
---------
پہلی بات تو یہ ہے کہ اپنا مسلہ کسی دوسرے کے تھریڈ میں شامل کرنا اچھی بات نہیں
اپنے مسلے کے لیے الک سے تھریڈ بنا یا کریں
----
آپ سے بھی اور دوسرے دوستوں سے بھی یہ عرض ہے
-----------
آپ کاغذ پر جس طرح ہیڈینگ لگا کر ریکارڈ رکھتے ہیں
اس کی ایک تصویر موبائل سے بنا کر
اپنا مسلہ اور وہ تصویر اس تھریڈ میں لگا دیں کہ مجھے یہ کام ایکسل میں کوئی دوست بنا کر دے دے
تو
ایکسپرٹس کو آسانی ہوگی آپ کے مسلے کو حل کرنے میں
یا
اگر آپ اپنی فائل ایکسل میں بنا سکتے ہیں تو صرف 2 ریکارڈ ڈال کر اور ہینڈینگ لگا کر
اپنی فائل اس جگہ منسلک کر دیں
دوست اسے اپ ڈیٹ کر کے آپ کو دے دیں گے
---
اگر کوئی بات سمجھ نہیں آئی ہو تو پوچھ لیں
Summarali
آپ بھی اوپر والی پوسٹ کو پڑھ لیں
اور
ویسا ہی کریں جیسا اوپر کہا گیا ہے
آپ کو جلد بنا کر دے دیا جائے گا
Very nice information
80-100=A
60-79=B
50-59=C
40-49=D
30-39=E
0-29=F
Code:=IF(A1<=29,"F",IF(A1<=39,"E",IF(A1<=49,"D",IF(A1<=59,"C",IF(A1<=79,"B","A")))))
Bookmarks