Brother app kisi bhi consultancy se rabitha karlo
اگر کوئی بھائی جرمنی جانا چاہتا ہے تو مجھ سے رابطہ کریں میں بھیج دوں گا
kya kro gay aa k Germany?
[COLOR="#0000CD"][SIZE=4][FONT=Jameel Noori Nastaleeq]Chad Dita Sajjna Nu Yaad Anna....[/FONT][/SIZE][/COLOR]:cool:
This is Just a Painting !
Yar germany ka visa leny k leya sponser ki Zarorat hoti ha or bank balance ki b zarorat hoti ha or bhai ap ka bank account kam az kam 6 ya 7 month use hua ho or pakistan sy chances bohat kam goty ha agar ap k pas pury doccuments b ho bhai mana tey ki ha 18 aygust ko islambad sy lakin nahi hua sengin visa lagana tha. Directly ap visa nahi lysakty.
Mazed malomat k leya link pr click kry.
http://m.pakistan.diplo.de/Vertretun...tartseite.html
apko konsa visa chahiye?
Visit, Study, Business, Work?
Koi website hai Beruni mulk job ki
ورک ویزے کے لئے
کن کن چیزوں کی ضرورت ہوگی
اگر بندے کو وہاں کوئی جاننے والا نہ ہوتو
اور
اگر وہاں جاننے والا ہوتو کیا کیا کرنا ہوگا
مندرجہ بالا پوٹس کو پڑھ کر تو دل ہی ہل گیا ہے
اگر اتنی رقم ہوتی تو اسی ملک میں کچھ کر لیتے
اگر کوئی جاننے والا جرمنی میں ہےتو وہ اگرہم کو اسپانسر کرے تو کیا ہم کو وہاں کام کرنے کی اجازت ہوگی
اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں
اگر فرض کریں کے کام کرنے کی اجازت ہوگی تو
کس نوعیت کا کام مل سکتا ہے
وہاں انگلش تو چلتی نہیں ہے اور جو جو دوست جرمنی جانا چاہتےہیں اُن کو جرمن آنا ضروری ہے
تو سب سے پہلے تو
جرمن زبان کو سیکھیں جو کہ تھوڑی مشکل بھی ہے
انگلش سے تھوڑا بہت مسلہ حل ہو سکتا ہے پر وہ
زیرے کے برابر ہے وہاں پر
کیا تعلیم اور تجربہ ورک ویزے کے لئے کافی ہوگا؟
Iss me heran hony ki kiya baat hai visa fee taqreban sab ki under 20000 hoti hai baqi kharcha alag se hai jesy airplan ticket accomodations etc.
جو باتیں ۔۔۔یا۔۔۔وضاحت اوپر
تحریر کی گئی ہیں اگر اُن کے جوابات بھی تحریر کر دیتے تو اچھی بات ہوتی
Bookmarks