آپ سب کا پسند کرنے کا بہت شکریہ
نیو ممبرز ٹریننگ سینٹر میں سیکھتے رہا کریں پھر سب سمجھ میں آجائے گا اور انشاءاللّٰلہ کوئی پریشانی نہیں ہوگی
بہت شکریہ
شکریہ
Brother jb ma new thread bna na jata hn to wha likha hota ha sory tm 60 posts wagera kehta.ha
Welcome to the ITDunya
ڈیئر ممبر آئی ٹی دنیا جوائن کرنے کا بہت شکریہ
ڈیئر ممبر آپکی پوسٹس کی تعداد جیسے جیسے بڑھتی چلے جائے گی ویسے ویسے مختلف فورمز تھریڈ پوسٹ کرنے کیلیئے اوپن ہوتے چلے جائیں گے
ابھی آپ ہر فورم پر تھریڈ نہیں بنا سکتے
اِس بات کو مکمل طورپر سمجھنے کیلیئے
اس تھریڈ کو وزٹ کریں
اِس تھریڈ کی فہرست میں
"پوسٹ کہا اور کس صورت میں کی جائے"
کے عنوان سے ایک سیکشن موجود ہے جس میں آپکے سوال مکمل جواب موجود ہے
Brother Mana Apna Profile Pic Laga. hwa Ha Jb Ma Kse Jaga Pa Cment .ya Reply Karta Hn To Mara Dp .mean Profile pic show nai hota why.
thanks
Dear brother
کوئی ٹیکنیکل مسئلہ نہیں ہے اسلیئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے_آپنے اپنی پروفائل پکچر سیٹ کی ہے مگر یہاں پر اسلیئے پکچر شو نہیں ہورہی ہے کیونکہ آپ نے
(Avatar)
سیٹ نہیں کیا ہے_اپنی اواٹر پکچر سیٹ کرنےکیلیئے سیٹینگز میں جائیں اور
(Edit Avatar)
پر کلک کریں اور اپنی اواٹر پکچر سیٹ کردیں
see screen shots
وہ تمام ممبرز جن کو یہ پریشانی ہے وہ اسی طرح کریں
یاد رہے پروفائل پکچر اور اواٹر پکچر میں فرق ہے
شکریہ
be happy
All the Best
Last edited by Salmanssss; 6th December 2015 at 12:58 PM.
thanku bhaaai
Thanks yar
Bookmarks