اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللہِ وَبَرَکَاتُہ
Gift by Allah to Super Moderator Derwaish
آئی
آئی
آئی
درویش بھائی کے گھر بیٹی آئی
ڈیئر ممبرز آئی ٹی دنیا کے قابل ترین اور تجربہ کار سوپر موڈریٹر
جی ہاں
درویش بھائی کی ذندگی میں اَللہ کی رحمت آئی ہے_درویش بھائی کو
بیٹی
ہوئی ہے
ہے نا خوشی کی خبر
اللہ تعالٰی کی طرف سے بیٹا نعمت اور بیٹی رحمت رحمت اور صرف رحمت ہوتی ہے_نعمت کا حساب تو روزِ حشر دینا پڑے گا مگر رحمت کا کوئی حساب نہیں ہے
بیٹی اللہ کی طرف سے وہ بہترین تحفہ ہے_ جس کے آنے سے گھر میں رحمت آجاتی ہے _جس کے آنے سے گھر میں رونق آجاتی ہے_جب رحمت آئے گی تو رونق بھی ظاہر سی بات رونق بھی آئے گی_یہ اَللہ کا وہ تحفہ ہے جس کا الفاظوں میں بھلا کیا بیان کیا جائے
یقینن اِس خوشی کو جیسا درویش بھائی محسوس کرسکتے ہیں ویسا ہم محسوس نہیں کرسکتے اور وہ بھی اپنی یہ خوشی الفاظوں میں بیان نہیں کرسکتے
میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ
اللہ درویش بھائی کے گھر کی اِس رحمت کو اِس بیٹی کو سدا خوش رکھے_اِس کو لمبی عمر عطا کرے__اللہ درویش بھائی کی پوری فیملی کو درازی عمر بلخیر عطا کرے اور انہیں ذندگی میں خوش رکھے
آمین
اب آپ لوگ چاہیں تو دعوت کی فرمائش درویش بھائی سے کرسکتے ہیں_ جو جو لوگ دعوت مانگنا چاہتے ہیں مانگلیں_ اور جہاں تک میری بات ہے تو میرا پیٹ تو اِس بڑی خوش خبری سے بھر گیا ہے
مبارک ہو درویش بھائی آپکو بہت بہت
All the Best
Bookmarks