Sahil_Jaan said:
ان پیج کی فائل کو اس سائٹ پر اپلوڈ کر کے لنک سینڈ کر دیں میں چیک کر لیتا ہوں آپ چاہتے ہیں کہ آٹو میٹک جب تک آپ ایڈو ب کا تذکرہ کرتے رہیں وہ آتا رہے اور جوب کورل کا تذکرہ سٹارٹ ہو تو وہاں صرف کورل ہی آئے فائل اٹیچ کریں میں ٹرائی کرتا ہوں
www.datafilehost.com
اس سائٹ پر ان پیج فائل اپلوڈ کر کے لنک سینڈ کر دیں
جی سر جی سو فیصد آپ بالکل درست سمجھے ہیں چاہے آٹو میٹک نہ ہو مجھے خود یہ کرنا پڑے لیکن یہ ہو کہ ایک ہی فائل کے مختلف صفحات پر ہیڈر میں تبدیلیاں ممکن ہو جائیں
میں نے فائل کو ون آر آر کیا ہے ایک مرتبہ یہاں ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں ہو گئی تو بلے بلے ورنہ تو آپ کا لنک تو ہے ہی
۔
ام ام آئی ٹی دنیا کا اپ لوڈنگ آپشن تو ون آر آر کو جانتا ہی نہیں
۔
مجھے یاد پڑتا ہے آئی ٹی دنیا نے ایک ٹیرا بائٹ کی جگہ بنائی تھی ممبرانز کے لئے کہ وہ سوفٹ وئیر کسی دوسری سائٹ سے لنک دے کر شئیر کرنے کے بجائے براہ راست آئی ٹی دنیا پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں وہ آپشن کہاں گیا؟؟؟
خیر وہ ایک الگ بات ہے یہ لیجئے لنک
فائل لنک یہ رہا سر جی
اس توجہ پر میں آپ کا شکر گزار ہوں ۔
Bookmarks