Salam.. Mere Cpu me Koi bi antivires install nai horaha Avg,avira,avast,northen koi bi nai . Or window ki sb files kam krna chorh jati h 10hours ke baad or window crupt bi nai hoti 1months se zayada chal jati h..

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
بھائی آپ اپنے سسٹم میں دوبارہ وندو انسٹال کریں ونڈو کی بالکل نیو ڈی وی ڈی لے کر آئیں ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری یا سیون جوبھی آپ یوز کر رہے ہیں ونڈو کا سیٹ اپ چلائیں اور جب پارٹیشن کے آپشن پر پہنچیں تو سی ڈرائیو کو ڈلیٹ کر دیں اور نیو پارٹیشن بنا کر اس کو این ٹی ایف ایس میں فارمیٹ کر دیں پھر آپ کا مئسلہ حل ہو جائے گا اور ونڈو کرپٹ بھی نہیں ہوگی
Bhai Window new h.. 7,xp donu me nai hota..
- - - Updated - - -
Or window crupt nai hoti bus files crupt hoti h.
بھائ آپ جب نیو ونڈو انسٹال کر لیں تو اپ کوئ بھی فولڈر اوپن نا کریں
کسی اچھے انٹی وائرس کی سی ڈی سے پوری ہارڈ ڈرائو کو اسکین کر لیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جاۓگا اگر نا ہو تو ریپلائ ضرور کر نا
Nai hota mene sb try kiya h.
Bookmarks