Bahi QMobile 4.2.2 ko 5 ya 6 mn update krny ka b thread bna dn and yeh b btana k usy waps 4.2.2 mn ksy la skty hn.qk aap bohat achy sy smjhaty ho
Bahi QMobile 4.2.2 ko 5 ya 6 men update krny ka b thread ban dn and yeh b btana k busy waps 4.2.2 mn ksy la sky hn.qk aap bohat achy sy smjhaty ho
Bro mrny online try kya mere gfive present smart 2 p work kr gya ab agy kya krna he new soft kese dalo
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چھا گئے ہو پاجی۔۔ ویلڈن یارا
Thank You Very Much_____
سسٹر آپ جو بول رہی ہیں اسے کہتے ہیں فرم ویئر فلیشنگ کیونکہ ان آفیشل اپڈیٹ فلیشنگ کے ذریئے ہوتی ہے
یہ بہت تفصیل طلب معاملہ ہے اور ممبرز کو سمجھنے میں مشکل بھی ہوسکتی ہے_ اسکا پروسیس بہت لمبا ہے_لیکن کوشش کی جائے گی کہ موقع ملتے ہی اس حوالے سے بتایا جائے
لیکن آپ کے موبائل میں وائرلیس اپڈیٹ کی ایک ایپ ہوگی پہلے اس سے اپ ڈیٹ کرکے دیکھیں اگر اپڈیٹ اویل ایبل نہ ہوتو پھر فلیشنگ کرنا ہوگی
congratulations
ڈیئر ممبر اِس کامیاب روٹنگ کے بعد ایک سافٹ ویئر خود بہ خود آپکے موبائل میں ڈاؤنلوڈ ہوگیا ہوگا اسے سمجھیں وہ اینڈرائڈ کو سوپر فاسٹ اینڈرائڈ بناتا ہے_
اُس سافٹ ویئر کے حوالے سے مکمل طورپر جاننے کیلیئے
یہا کلک کریں
شکریہ
Bookmarks