Congratulations to All winers
Congratulations to All winers
thanks afridi bhai
Kia he ye
Samjh nahe i iss ki yeh hai kiya new membr ko pta he ni kiya hai yeh tell me plz
تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی جان
وعلیکم السلام
آفریدی بھائی سب سے پہلے تو بہت بہت مبارک ہو آپ کو
آپ کے اس کانٹیسٹ کی بنا پر ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ہمیں پچاس سے بھی زیادہ آئی ٹی ڈی ونرز ملے ہیں
اور جیتنے والے تمام ونرز میری اور ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد قبول کریں
اتنے سارے ونرز ہیں تو امید کرتی ہو اس بار کی پارٹی بھی تگڑی ہوگی
اب سب کے سب غائب مت ہوجانا
سب ونرز سے درخواست ہے کہ وی آئی پی سیکشن میں وزٹ کریں اور رولز کے مطابق ہی پوسٹ کریں
تمام ونرز کو مبارکباد
yar mujhe rank nahi mili
Congratulations,,
سب دوستو کو بہت بہت مبارک ہو
Mujhy jwab ni mila sawal ka
Bookmarks