گریٹنگ میں ایک بار پھر ایک نئی نیوز کے ساتھ حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔
12 December
یعنی کل کی تاریخ کو ہمارے پیارے بھائ سپر موڈیریٹر فصیح الدین اور موجودہ آئ ٹی ڈی ونر محمد حنیف بھائ کی سالگرہ کا دن ہے۔۔۔
میری طرف سے دونوں بھائیوں کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔۔
مگر۔۔۔ہم تو دعوت بھی لیں گے اور وہ بھی تگڑی دعوت۔۔۔امید ہے دونوں بھائ ہمیں دعوت کا موقع دیں گے۔۔
کیونکہ اب دعوت تو بنتی ہے نا۔۔۔۔۔
اور یہ لیجیئے یہ دعوت ہماری طرف سے
••••••••••••••••
Fasih ud Din
Mhanif828
Happy Birthday to you
سدا خوش رہیں اور آباد رہیں۔۔۔مسکراتے رہیں اور جیتے رہیں۔۔۔
والسلام
Bookmarks