-
12th December 2015, 04:02 PM
#1
Help!!!
Assalam Alaikum mujhe apni family picss or videos Dropbox par rakhni hain q k PC ki memory takreeban poori soori hi hai ...to bus koi ye bata de k kia dropbox par pics rakhne se wo secure rahen gi na matlab data internet par to ni chala jae ga privacy ho gi dropbox pr ya ni agar koi or tareeka ho apni pics wagera kahin or rakhne ka jo secure ho plzz bta de i m waiting .....or plzz wo hi bataen jinhon ne phele khud use kia ho ....THANKS IN ADVANCE
-
12th December 2015, 11:34 PM
#2
بہائی ڈراپ باکس پے آپ کا ڈیٹا نیٹ پے نہیں جائے گا اور جیسے آپ اپنا ڈیٹا پی سی کے ہارڈسک پے اسٹور کرتے ہیں ایسے ہی ڈراپ باکس پے اسٹور ھو گا اور اپنے مرزی سے پاسورڈ بھی رکھ سکتے ہیں جب آپ پاسورڈ لگائیں گے تو آپ کو ڈراپ باکس میں محفوظ کردہ دیٹا تک رسائی ہوگی جب تک کسی کو آپ کا پاسورڈ معلوم نہ ھو وہ آپ کا ڈیٹا نہیں دیکھ سکے گا لہٰذا ڈراپ باکس بلکل سکیور ہے
اور ایک بات آپ کو بتاتا چلوں ڈراپ باکس میں آپ کو 2 جی بی تک کا اسٹوریج فری میں ملے گا 2 سے زیادہ جی بی کے اسٹوریج کے لیئے آپ کو پیسے دینے پڑیں گے
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks