یہ وی ایم سے کیا مراد ہے
mazeed classes ka hmain intezaar rahey ga.
سلام بھائی۔
بات یہ ہے کہ میرے جیسے کچھ لوگ گاؤں میں بھی رہتے ہیں۔وہاں پر سہولیات کا فقدان رہتا ہے۔اگر آپ اپنے لیکچر کی پی-ڈی-ایف فائل بنا دیں گے تو ہم شہر میں فائل کو پرنٹ کروا کر اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اور سٹڈی کر سکتے ہیں۔ بس یہ ہمارے جیسے پینڈؤں کی مجبوری ہے۔ باقی جو آپ کام کر رہے لوگوں کو تعلیم دینے کااس کا اجر آپ کو اللہ پاک کی ذات ہی دے سکتی ہے اور اگر ایک بندہ کی بھی آپ کی تعلیم کی وجہ سے روٹی روزی کے قابل ہو گیا تو قیامت تک آپ کو اس کا اجر ملتا رہے گا۔بس ہماری درخواست پہ غور زرور کیجئے گا۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
Bookmarks