Jb
Jb
BHAI JI MOBILE ROOT KARNE SE DATA TO NAHI REMOVE HOTA ?
وعلیکم السلام
واہ سلمان بھائی
بہت زبردست
ویلڈن
Really good and appreciating efforts
Dear software download and installed but not working, please help
ڈیئر فرینڈ آپ کنگ روٹ کی بات کررہے ہیں یا پیوری فائی کی بات کررہے ہیں
اگر پیوری فائی کی بات کررہے ہیں تو وہ روٹ ہونے کے بعد چلے گا اور اگر کنگ روٹ کی بات کررہے ہیں تو ہہلے یہ والا ورژن استعمال کریں
4.6.2 ckick to download
اگر نہ چلے تو پھر یہ والا ورژن استعمال کریں
4.1 click to download
اور ایک ضروری بات_ ویسے تو یہ دونوں ورژن کام کرتے ہیں بس ان باتوں کا خیال رکھیں
سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے پہلے اپنی سیٹنگز میں
Allow Unknown Sources
کی آپشن پر ٹِک کا نشان لگادیں اور روٹ کرنے کیلیئے سافٹ چلاتے وقت انٹرنیٹ کنیکشن ایکٹیو ہونا چاہیئے ورنہ روٹ نہیں ہوگا یعنی ورک نییں کرےگا
شکریہ
pta hn
Assalam_o_alaikum bro mainy is method sy apna Q mobile A30 root kia hay memory card ki partition b bna li hay link2sd open kr k 'Fat32' in SD Card 2nd Partition select krta hu to not found or mounted bata hay plz iska koi hal bta do jaldi...
Bookmarks