بات کی شروعات کرنے سے پہلے شعیب قادری کی طرف سے سلام قبول کیجئے۔
جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں,موبائیل میں apps استعمال کرتے ہوئے
high resolution apps اور
big size apps
فورس اسٹاپ ہو جاتے ہیں جسکی وجہ سے ہمارا غصہ بہی ساتوں آسمان کو چھو جانے کے بعد کلیجے میں آکر بیٹھ جاتا ہے
جی ہاں,ہم چاہ کر بھی موبائیل کو کسی بہی قسم کا نقصان پہچانے سے قاصر ہیں۔اور شیخ چلی کی طرح پیر پر کلہاڑی کیوں ماریں گے بھلا,آخر غربت کے مارے ہیں
ﷲ امت مسلمہ کی تمام تر جائز دعاؤں اور جائز تمناؤں کو حضور کی قربانیوں کے صدقہ طفیل میں قبول فرمائیں۔ آمین
چلیں اب اصل موضوع کی طرف چلتے ہیں۔
در اسل یہ مسئلہ موبائیل فون کی
Low ram memory
کی وجہ سے پیش آتا ہے۔دل چاہتا ھے ٥۔٦ کمپیوٹر کی Ram اپنے موبائیل میں گھسیڑدوں مگر ایسا کر بہی نہیں سکتے
اس کا حل نکال لایا ہون دوستوں۔
یاد رہے یہ ایپس روٹ ڈیوائس کے لئے بہت ہی عمدہ طریقے سے کام کرتا ہے
non rooted device
کے لئے
normally
کام کرتا ہے
اس ایپس کی مدد سے آپ backgroung میں چلنے والی ایپس کو اسٹاپ کرکے Ram free کر سکتے ہیں
آپ کی Hanging problem انشاء ﷲ دور ہو جائیگی
Apps yhan se download kijiye,direct link
Apps size : 1.22 mb only
http://apkleecher.com/apps/2015/12/1...her.com%5D.apk
you can add Widget for easy to clean your device ram
Bookmarks