اسلام علکیم
میرے پاس کچھ انپیج فاءیلز ہیں جن میں میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں ۔
یہ جو اٹیچمینٹ میں نے لگای ہے اس میں ایک مسلہ یہ ہے کہ دونوں صفحے ایک جگہ ہیں مجھے اسکو الگ الگ کرنا ہے جیسا نارمل انپیچ فایل میں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے ؟؟؟
Bookmarks