اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
میں ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اور میرے کمپیوٹر میں سارے ڈرائیورز انسٹال ہیں لیکن وائی فائی کی علامت کنیکٹ ہوتے ہوئے بھی ڈسکنیکٹ دیکھاتا ہے، اٹیچمنٹ میں دیکھا جاسکتا ہے، پلیز میری راہنمائی کریں تاکہ اسکا کوئی حل نکل آئے۔
شکریہ
رحمت اللہ خٹک
Bookmarks