[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="5"]
Last edited by AsifSattarvi; 31st December 2015 at 09:21 PM.
بہت اچھی میگزین ہے اور ڈیزائن بھی بہت عمدہ ہے اب پڑھ کے چیک کرتا ہوں کہ تحاریر کیسی ہیں مصروفیت کی وجہ سے میں کوئی تحریر نہیں بھیج سکا لیکن آئندہ ضرور کوشش کروں گا۔
اور آصف بھائی کیا اب میگزین باقائیدگی سے شائع ہوا کرے گی؟
نعمان بھیا بہت شکریہ کہ آپ نے میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
ریپلائی دی ۔۔۔یقیناً تفصیلی ریپلائی تو میگزین کو پڑھنے کے بعد ہی دی جاسکتی ہے
تاکہ
میگزین ٹیم اور تحریریں سینڈ کرنے والے ممبرز کی حوصلہ آفزائی ہو سکتے
اور
وہ آپ سب کے لیے اسی محنت اور جذبے کے ساتھ
میگزین آپ سب کے ساتھ شئیر کرتے رہیں
--------
جہاں تک آپ کے سوال کے جواب کی بات ہے تواُس کا درست جواب تو
آئی ٹی دنیا
فورم
کی میگزین ٹیم ہی دے سکتی ہے
اُن کے ریپلائی تک انتظار فرمائیں
آپ کی تفصیلی ریپلائی کا انتظار رہے گا
اور
اگلے میگزین کے لیے آپ کی تحریر کا بھی
شکریہ
سلمان خان آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر
میگزین کے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
میگزین ٹیم کی حوصلہ آفزائی فرمائی
آپ جیسے دوست ہی ہیں جن کے لیے میگزین ٹیم اتنی محنت اور شوق کے ساتھ بہت سا علم شئیرکرتی ہے
تاکہ
آپ سب میگزین کو پڑھیں اور اپنی قیمتی ریپلائی دیں
آپ کا بہت شکریہ
علی حیدر بھیا
بہت شکریہ کہ آپ نے اس میگزین کے لیے اپنی تحریر
میگزین ٹیم
کو
سینڈ کی یہ آپ سب کا تعاون ہی ہوتا ہے
کہ
میگزین ٹیم
کچھ بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کرتی ہے
میگزین ٹیم
آپ سب ہی سے توقع رکھتی ہے کہ جب بھی آپ کو پکارا گیا تو آپ سب ہی
میگزین ٹیم
کی
حوصلہ افزائی کے لیے اپنی قیمتی تحریریں سینڈ کر یں گے
وقتِ مقررہ سے پہلے
اور
پھر میگزین ٹیم آپ کے سامنے ایک شاندار میگزین کے ساتھ حاضر ہوا کرے گی
میگزین ٹیم
آپ سب ہی دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہے کہ آپ اس فورم کو چار چاند لگانے کے لیے
اپنی سی کوشش کرتے ہیں ہیں
اور
فورم کی انتظامیہ بھی اپنی سی کوشش کرتی رہتی ہےکہ وہ اپنے ممبرز کو
جدید سے جدید
سہولیت مہیا کرتی رہے
آخر میں شکریہ کہنا چاہتا ہوں
بہت بہت مبارک ہو آصف بھائ آپ نے اتنی محنت سے اتنا خوبصورت اور معیاری میگزین تیار کیا۔۔۔
آپ کی محنت واقعی لاجواب ہے۔۔۔
جن دوستوں کی تحریریں لگی ہیں ان سب کو بھی مبارک ہو
میری تحریریں لگانے پر شکریہ قبول کیجیئے
آپ کو بھی مبارک ہو یٰس پا جی
برادرعلی حیدر آپ کی شکایت دور کر دی گئی ہے۔۔۔آگاہی کا بہت شکریہ
Bookmarks