Abeer Alam Kamran 789
امید ہےسب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
دوستوں آج آئی ٹی دُنیا کے دو موڈیٹرز کی سالگرہ ہے
عبیر عالم
اور
789کامران
میری طرف سے اور تمام آئی ٹی ممبران کی جانب سے
دونوں دوستوں کو سالگرہ مبارک ہو
اللہ عزوجل آپ کو دنیا وآخرت کے ہر معاملے میں کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
اب آپ سب بھی عبیر اور کامران بھائی کو مبارک باد اور دعائیں دیں
شکریہ
Bookmarks