welcome
بہت شکریہ ڈئیر برادر
Nice
THREAD UPDATED
بہت شکریہ آصف بھائی
یہ تو آپ کا حُسن ِ ظن ہے
ورنہ من آنم کہ من دانم
جہاں تک سنجیدگی کی بات ہے تو
میرا ماننا ہے کے کچھ سمجھاتے ہوئے سنجیدہ رہنا چاہیے
کیونکہ میری فیلڈ بھی یہی ہے
ٹیچنگ
بہرحال آپ تھریڈ کو دیکھ کر کمنٹ کرتے ہیں تو حوصلہ ہو جاتا ہے
اگر اپ کی طرف سے کلین چٹ مل گئی تو سمجھو مخنت پوری ہو گئی
Good
شکریہ
Bookmarks