بہت شکریہ Waqar_Anwar
ThanKs fOr visiTing Dear brO
ویڈیو منسلک کر سکتے ہیں کس طرح
"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."
ڈئیر یوٹیوب یا ڈئیلی موشن پر سے کسی بھی ویڈیو کا لنک کاپی کر لیں اورbilal_hm
پھر یہاں ٹیکسٹ باکس پر بنے ہو ئے بٹن پر کلک کر کے اوپن ہونے والی نیو ونڈو میں لنک پیسٹ کر دیں
آپ کی ویڈیو لنک ہو جائے گی
اپنے کمپیوٹر سے ویڈیو یہاں لنک کرنے کے لیے پہلے یوٹیوب یا ڈئیلی موشن پر اپ لوڈ کریں
پھر اس کا لنک یہاں پیسٹ کریں
بہت شکریہ
Bookmarks