ایک بچے کے گھر میں مہمان آتے ہیں۔اُن کے آنے پر گھر والے اُن کو پینے کے لیئے بوتلیں دیتے ہیں۔
مہمانوں کے ساتھ آنے والی ایک دادی اماں بوتل کو بار بار اُٹھا کر منہ سے لگانے کے بعد بوتل کو نیچے رکھ دیتی ہیں۔
پاس موجود ایک بچے کا دل بوتل پینے کو کر رہا ہوتا ہے۔اچانک بچے کو بوتل ہینے کا بہانہ سوجھتا ہے۔
دادی اماں کے ھاتھ سے بوتل لے کر کہتا ہے کہ
بچہ: دادی آپ کو تو بوتل ہی نہیں پینی آتی لائے میں پی کر دیکھاتا ہوں۔
یہ کہہ کر بچہ ایک ہی سانس میں بوتل پی لیتا ہے اور بوتل کو نیچے رکھاتا ہوا کہتا ہے کہ
بچہ: دادی ایسے پیتے ہیں بوتل۔
دادی:ہائے ہائے کم بخت یہ تو نے کیا کیا۔
میں تو اس میں تھوک رہی تھی۔
Bookmarks