اسلام علیکم پیارے دوستوں!
پیارے دوستوں میں سوال یہ ہے کہ میری گوگل ارننگ کس طرح بڑھ سکتی ہے میری ارننگ پر کلک کے حصاب سے 0.01 ہوتی ہے
جبکہ آج پورے آٹھ کلک سے میری ارننگ صرف 0.08 ڈالر ہوئی ہے۔
جلدی سے کوئی ایکسپرٹ جواب دیں جواب دینے والے کو ہمیشہ دعائوں میں یاد رکھا جائے گا
Bookmarks