Shahdabbas said:
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ تھریڈ اپروو ہونے میں زیادہ سے زیادہ کتنے دن لگتے ہیں۔
میں نے نیو جاب میں ایک تھریڈ بنایا تھا کل اور ایک آج بنایا ہے ایرننگ والے میں۔
لیکن مجھے پتا نہیں ہے کہ کتنے تک اپروو ہو جاتا ہے۔ اور اگر ریجیکٹ ہو تو بھی وجہ بیان کی جاتی ہے یا کچھ بھی نہیں بتایا جاتا۔ پلیز کوئی سنئیر گائیڈ کر دے تا کہ میری پریشانی ختم ہو۔
ڈئیر برادر تھریڈ اپروو ہونے میں 24 گھنٹے تک کا ٹائم لگ سکتا ہے
لیکن آئی ٹی دُنیا میں بے پناہ کام کی وجہ سے زیادہ ٹائم بھی لگ سکتا ہے
تھریڈ ریجیکٹ ہونے کی صورت میں پی ایم کے ذریعہ آگاہ کر دیا جاتا ہے
Bookmarks