fikr na krain ye 2, 4 plates apk leye nhi hain
zara ghor krain apk leye to daigain tiyar ho rahi hain qk main janti thi apka dariya jitna pait in plates se kasy bhar sakta hai
fikr na krain ye 2, 4 plates apk leye nhi hain
zara ghor krain apk leye to daigain tiyar ho rahi hain qk main janti thi apka dariya jitna pait in plates se kasy bhar sakta hai
Happy BirthDay
ارے واہ بہت اچھی خوشخبری سنائ ہے۔۔۔۔۔۔۔
اقراء بہن سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
14 february
کو میں تھریڈ بنا رہا تھا کہ لائٹ چلی گئ پھر جب آنلائن ہوا تو جگر گردے مغز شہزاد بھائ تھریڈ بنا چکے تھے۔۔۔
شہزاد پاجی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
نوازش
اور اس بار اقراء بہن کی جگہ آپ نے پارٹی دینی ہوگی۔۔۔۔۔۔
صرف جوس پر کام نہیں چلے گا۔۔۔۔۔
سوچ لیں
ورنہ ہم ہوئے ناراض۔۔۔
آپ ہوئے بیمار۔۔۔
واہ واہ کیا شعر مارا ہے
اب یہ نہ کہنا۔۔۔۔ہمیں پارٹی چاہیئے
اااااارے۔۔ نام بھی نہ لینا۔۔۔سچی ایک بار امی کو کہا امی اجازت ہوتو میں بھی کہیں ویلنٹائن ڈے منالوں امی نے کہا بیٹا یوں کر ادھر آ پہلے میں تیرا بیلنٹائن ڈے بنا دیتی ہوں پھر اگر تیرے انگ انگ سلامت رہے تو تیری مرضی۔۔۔ وہ دن اور آج کا دن ویلنٹائن کا سوچ کر پہلے بیلنٹائن یاد آجاتا ہے اور ہم ۔۔۔۔۔
اور یار یہ اتنے کیک نہیں کھا سکیں گی دو چار میرے نام پہ بھیج دوایڈریس میں پی ایم کردیتا ہوں۔۔۔
شکر کرو کہ لائٹ چلی گئی ورنہ اگر لائٹ ہوتی اور آپ تھریڈ لگا دیتے تو پھر نہ آپ کبھی دعوت کھا پاتے نہ ہی میں ۔۔۔ اقراء سیسو نے میرے دانت توڑ دینے تھے اور پھر میں نے آپ کی کُٹ لگا دینی تھی۔۔۔
بقیہ یہ اور کیا لکھا ہے اس لائن کے بعد سب سپید سپید نظر آرہا ہے۔۔
اور اس بار اقراء بہن کی جگہ آپ نے
دعوت پر یاد آیا
ایک دن یاسین بھیا ۔۔۔اقبال بھیا سے ملنے اُن کے گھر گئے
اقبال بھیانےیاسین بھیا سے کہا۔
’’آج شام کا کھانا ہم باہر کھائیں گے ۔‘‘
یاسین بھیا نے خوش ہو کر پوچھا ۔’’کیا سچ مچ؟‘‘
اقبال بھیا نے کہا۔’’ہاں بھئی اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟‘‘
یاسین بھیا نے اشتیاق سے پوچھا ۔’’ہم کس ہوٹل میں جائیں گے؟‘‘
اقبال بھیا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔ ’’بھئی ہوٹل میں نہیں ، میرا مطلب ہے باہر صحن میں ‘‘۔
اور پھر کیا تھا وہ دن اور آج کا دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks