واہ
رزلٹ کا انتظار سب کو ہی ہوتا ہے
اور بہترین رزلٹ تشکیل دیا ہے آپ نے یٰس بھائی
جتنے والے تمام دوستوں کا بہت مبارک ہو
مس کوہ نور کو بھی مالٹا رنگ مبارک ہو
بہت شکریہ
واہ
رزلٹ کا انتظار سب کو ہی ہوتا ہے
اور بہترین رزلٹ تشکیل دیا ہے آپ نے یٰس بھائی
جتنے والے تمام دوستوں کا بہت مبارک ہو
مس کوہ نور کو بھی مالٹا رنگ مبارک ہو
بہت شکریہ
ارے واہ یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ اتنے اچھے اچھے دوست اُبھر کر سامنے آئیں ہیں
واقعی کوئی مقابلہ شروع کرنا تو آسان ہوتا ہے
پر
اسے جاری رکھنا مشکل
اور
اُس سے بھی مشکل کا م ہوتا ہے
اُس
کا نتیجہ تیار کرنا
واقعی یہ ایک محنت طلب کا م ہوتا ہے
یاسین بھیا کو اس کام کو انجام تک پہچانے پر
میری طرف سے
دلی مبارک باد
اور
اس مقابلے میں جیتنے والے دوستوں کو بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو
جن جن دوستوں نےاس مقابلےمیں حصہ لیا
اُن کو بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو
بہت بہت شکریہ آصف بھائ۔۔۔۔۔
ہم سے جتنا ہو سکے گا انشاءﷲ ضرور کریں گے۔۔۔۔
ہم انشاءﷲ آئٹی دنیا کے لیئے جو ہو سکے گا کریں گے۔۔۔۔۔۔
اور ہم آفریدی بھائ کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔ہر ممکن کوشش کریں گے آئٹی دنیا کی ترقی اور اس کی بقاء کے لیئے۔۔۔۔۔
AsifSattarvi
Afridi
to day i am also happy thanks to all and congratualtions to me self and to others winners aswell
Congratulations To All Winners
سب ونرز کو بہت مبارک ہو
Bookmarks