السلام علیکم!! امید ہے سب ٹہیک ہونگے ایک بات پوچھنی ہے فیس بک پے جو پیج کو پروموٹ کرتے ہیں وہا پر کارڈ وغیرہ پوچھتے ہیں کیا وہ دینے پر ہمارے پیسے کاٹٹے ہیں یا پروموٹ کرنے پر ہمیں پیسے دیتے ہیں کوئی پروموٹ کے بارے میں بتائیگا پلیز..

پیج پروموٹ کرنے سے پیج کے لائک بڑھے ہیں اور اس کے بدلے میں فیس بک والے ہم سے پیسے لیتے ہیں.
جو ہم کارڈ نمبر دیتے ہیں اس کارڈ سے پیسے کٹتے ہیں.
Asim.iqbal.7524
page promote ka matlab advertisement.
ap k pasa kata ga es sa bhtr ha fake like lo ya page ka linlink share kro hr jga
Kiya koe aisi app hai js se fake likes milte hain mene dj liker fb liker wagaira istamal kiye hain ye sb bekar hain koe dosri app hai kiya
fake like kaaa koe faida nai
FaKe LIKes & Mass Spam WILL Just Get Your FB Page BANNED
Aur fake like wale apps / website se apka account hack bhi ho sakta hai.. is lye try to avoid it...
Bookmarks