سب دوستوں کو مبارک ہو ۔۔۔۔عارف قریشی
ارے ارے یہ حیدر علی بھیا کی پسند کی ساری ڈیشز وہ بھی تصویری
ان کی وجہ سے تو بھوک مٹنے کے بجائے مذید بڑھ گئی ہے
ہم
تو بیٹھے تھے کہ کوئی ملتانی ڈیش کا بھی انتظام کیا گیا ہوگا
اس
سوفٹ دعوت میں
پر
وہ تو کہیں نظر ہی نہیں آرہی ہے
اور
دیکھو بہنہ ۔۔۔حلوہ ۔۔۔ہم ۔۔۔۔کھانا کھانے کے بعد کھاتے ہیں
اور یہ آلو والی بریانی نہیں ۔۔۔۔مٹن والی بریانی کھائیں گے ہم تو
ارے آپ کے ملتان میں
قورمہ
کیا
کیک پر ڈل کر کھاتے ہیں کیا؟
روٹیاں تو پکا لاؤ
- - - Updated - - -
اور سموسے کیا پیسٹری کے ساتھ کھانے ہیں کیا
چائے کہاں ہے؟
اب اُس محاروے پر مت جاؤ
سالن ہمارا
روٹی اپنی اپنی
Bookmarks