اسلام علیکم
کیسے ہو ویب ماسٹرز یار مجھے کچھ پوچھنا ہے آپ لوگوں سے ؟
فیس بک کے ساتھ میسنجر سمارٹ فون میں انسٹال کرنا پڑتا ہے یہ فیس بک کی سب سے بڑی پریشانی ہے میرے لیے میں وہ میسنجر نہیں استعمال کرنا چاہتا
کیوں کہ میسنجر پر کال کا آپشن ہے اور میں نہیں چاہتا کہ مجھے کوئی فیس بک پر کال کرے یہ فیچر بلاک کیسے ہوگا .؟ میں دوستوں کو منع بھی نہیں کر سکتا
کہ وہ کال نہ کریں کس کس کو منع کیا جائے آپ کوئی سلوشن بتائیں یہ کال آپشن میری فیس بک سےکیسے ختم ہو گا ۔؟؟
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ شکریہ
Bookmarks