﷽
پیارے دوستوں یہ تصویر بحر اوقیانوس کی ہے جو 2010 میں الاسکا سے ایک بحری جہاز کے ذریئے لی گئی ہے۔
بہت سے دوست اس کو فوٹوشوپ کا کرشمہ سمجھیں گے در حقیقت یہ ایک معجزہ ہے جس کا اعلان آجسے14صدیاں قبل اللہ رب العالمین نے اپنے آفاقی کلام میں کر دیا تھا جیس کا ذکر سورہ الرحمن میں ہے
سمندری مائرین کا خیال ہے کہ ان سمندروں کی نہ ملنے کی وجہ ان کی کثافت ہے ۔ان کے خیال میں ایک سمندر میں نمک بہت زیادہ ہے۔
مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ نظر نہ آنے والی دیوار کے اس پار یا اس پار سمندری حیات بھی نہیں جاتے جیسے ایک حد فاضل آئل ہو یہ سارے مائرین قیامت تک صرف قیاس آرائیاں ہی کرتے رہینگے جب کہ ایک موحد اپنے مالک کی معرفت کو پہچھان لےگا۔
Bookmarks