کراچی کی دیواریں
کراچی کی دیواریں
nice
- - - Updated - - -
good yar
Sirf Karachi hi nahe pory Pakistan ka yahi hal ha.
other websites and ref links are not allowed in signature.
ITD Team
ہر بندے کے لیے اُس کی ضرورت کا پیغام اُس کی سوچ اور نظر کو دیکھ کر لکھا جاتا ہے
کراچی میں
-----------
آپ کی نگاہیں کراچی کی دیوارں پر ہی کیوں لگی رہتی ہیں
آپ سامنے سے آنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ ۔۔۔۔یا۔۔۔اُن پر لکھی تحریریں ۔۔پڑھتے ہوئے چلا کریں
پھر
یہ شکایت خودبخود ۔۔۔دور۔۔۔ ہو جائے گی
--------
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے زرا فاصلے سے ملا کرو
-------
جو دیکھنا چاہو گےوہی نظر آئے گا
اس لیے
دل چھوٹا نہ کرو
اور
چیزوں کو اُس طرح دیکھو جیسا کہ اُن کو دیکھنے کا حق ہے
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
سارے پاکستا ن میں یہی حال ہے۔
- - - Updated - - -
سارے پاکستا ن میں یہی حال ہے۔
YOU MAY B DISAPPOINTED IF YOU FAIL.
BUT YOU ARE DOOM IF YOU DON'T TRY.
جیسا کہ اللہ تعالیٰ بھی اپنے بارے میں فرماتا ہے
میرے لیے جیسا گمان کروگے
تم
مجھے ویسا ہی پاؤ گے
اس لیے اوپر تحریر کیا ہے
جو دیکھنا چاہو گےوہی نظر آئے گا
یہ ہماری ہی خواہشات کا عکس دیواروں پر نظر آتا ہے
نائس
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks