اسلام وعلیکم
میں نے ایک سوفٹ ویر انسٹال کیا مجھے سے اسکا سیٹپ اڑ گیا لیکن وہ میرے سسٹم میں انسٹال ہے اب میں اسکا بیک اپ کیسے بناو بہت ہی اہم سوفٹ* ویر ہے اور سائز بھی بہت بڑا ہے بار بار ڈانلوڈ نہیں کرسکتا چلو نام بتادیتا ہو ویژل بیسک ہے 2008 اور اسکا سائز تقریبا 700 ایم بی تک ہے اب میں اسکا بیک اپ کیسے بناو مجھے اسکا حل ضرور بتانا مجھے اسکا حل چاہیے
Bookmarks