اسلام الیکم دوستو میرے پاس 3جی کے سگنل نہیں آ رہے تھے جس کی وجہ سے میں نے آپنے سیم سنھ گیلکسی کور پرائم کو ریسٹور کردیا مگر اب وہ ویلکم سکرین سے آگے نہیں جا رہا ہے.
کیا کوئی ایکسپرٹ بتا سکتا ہے کہ سیل کو کیا ہوا ہے اور یہ کیسے ٹھیک ہوگا .
مجھے میرے پیارے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز کے جواب کا انتظار رہے گا.
اللہ حافظ.
Bookmarks