وعلیکم السلام
سوال آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
جواب آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں آنا میرے لئے بہت فخر کی بات ہوگی. میرا مقصد صرف سیکھنا، سیکھانا اور مدد کرنا رہا ہے. آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں رہ کر اس کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں.عمر 24 سال اور تعلیمی قابلیت انٹر ہے.
سوال ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے؟
جواب اگر مجھے آئی ٹی دنیا ٹیم میں سلیکٹ کیا جاتا ہے تو سب سے پہلے یہاں رولز کی پابندی اور ٹیم ممبرز کا احترام میرے لئے پہلاا مقصد ہوگا. اس کے علاوہ فارم کی بہتری اور ترقی کے لئے اچھی تجاویز دینا، ٹیم اور ممبرز کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور اپنے کام کو بہترین انداز میں کرنا جس سے کسی کو کوئی مسئلہ نہ ہو.
سوال آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پرجو بھی کام کیا ہو. انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں؟
جواب ابھئ تک کوئی نہی.
سوال کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں. اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں؟
جواب جی ہاں. ان پیج استعمال کرتا ہوں.
سوال آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا؟ کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورا کر رہی ہیں؟
جواب آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام ایک بہترین فیملی فورم کے طور پر پایا اور آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کا جو مقصد ہے یعنی سیکھنا اور سیکھانا، یہ مقصد پورا ہو رہا ہے. کیوں کہ یہاں بہت علم موجود ھے.
سوال موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہےاورکیوں ہے؟
جواب موجودہ ٹیم ممبر زمیں شہزاداقبال بھائی میرے پسندیدہ ہیں. پسندیدگی کی بنیادی وجہ اُن کا خوش اخلاق اورمددگارہونا ہے.
سوال آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے؟
جواب آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کو مسلسل ویزٹ کرتا ھوں. اگر ٹیم میں سلیکٹ کیا جاتا ھو تو کوشش کروں گا کے زیادہ ٹائم دے سکوں. زیادہ تر وقت یہاں ہی گزرتا ہے۔ شام 4 سے رات 12 بجے تک.
سوال کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا ؟
جواب جی ہاں
بہت شکریہ
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
Bookmarks