Recyle bin ka Folder pc me kis kaam ke liye hota he
Recyle bin ka Folder pc me kis kaam ke liye hota he
Last edited by Sahil_Jaan; 18th March 2016 at 11:18 AM. Reason: use less word removed
I ThinK You're TaLKing about RecycLe Bin, Its a FOLDER That Stores Your FILes That Has Been DELETED But are not PermanentLy REMOVED From Your HARD DisK There Were OnLy MOVED & Can Be RESTORED.
Last edited by Sahil_Jaan; 18th March 2016 at 11:17 AM.
ریسائیکل بن میں وہ فائلز آتی ہیں جو آپ ڈلیٹ کرتے ہو اور یہاں عارضی طور پر آتی ہیں آپ چاہو تو یہاں سے واپس کر لو
Last edited by Sahil_Jaan; 18th March 2016 at 11:18 AM. Reason: use less word removed
Punjabi Tigers Rock's
ریکسائیکل بن ایک حفاظتی جال ہوتاہے۔ جو کہ آپکو کسی بھی فائل یا فولڈر کو ڈیلیٹ کرتے وقت حفاظت فراہم کرتا ہے۔
یعنی کہ اگر آپ کبھی غلطی سے کوئی فائل ڈیلیٹ کر بیٹھیں تو یہ اس فائل کی حفاظت کرتا ہے۔
اور جب تک آپ سے پرمانینٹ ڈیلیٹ نہیں کرتے ۔ یہ اسے محفوظ رکھتا ہے۔
پہلے ریسائیکل بن کا آئیکن خالی ہوتاہے۔ لیکن جیسے ہی اس میں کوئی فائل ڈالی جاتی ہے ۔(یعنی ڈیلیٹ کی جاتی ہے) تو یہ بھر جاتاہے۔ اور بھرا ہوا دکھائی دیتاہے۔
اگر آپکو اس کے مطعلق مزید جاننا ہو تو بلاجھجک پوچھ لیں۔
he is right
ap logon ne bahut achay andaaz se samjhya hai thank u all..
problem solved closed thread..
- - - Updated - - -
ap logon ne bahut achay andaaz se samjhya hai thank u all..
problem solved closed thread..
solved thread closed
Bookmarks