! سلام دوستو
دوستو میں ایک کام لایا ہوں جس میں آپ سب میرا ہاتھ بٹائیں گے دوستو کرنا یہ ہوگا کہ
۔ا۔ سے لے کر ۔ے۔ تک ھم معنی الفاظ لیکھنے ہیں مثال کے طور پر
۔الف۔
آیا
گیا
سویا
اسی طرح تمام لکھنے ہیں
دوستو ایسے الفاظوں کو میں نئٹ پر بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملتے
دوستو ہم نے آئی ٹی دنیا میں ان الفاظوں کو لکھنا ہے
دوستو کم سے کم ایک الفاظ کے ھم معنی الفاظ ۱یک دو ہزار سے زیادہ ہونے چاہیے
اور ہاں دوستو ایک ترتیب سے کام شروع کرنا ہوگا
ہمیں
نوٹ
دوستو اِس ٹھریڈ میں کوئی غیراخلاقی پوسٹ نہیں کرنی اور صرف اور صرف ہم الفاظ کی ہی پوسٹ کرنی ہے اور ہاں صرف اردو کے ہم آواز الفاظ ہوں
Bookmarks