Nice thread
اللہ کریم سے دعا کہ ہے وہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے
آپ کے استادِ محترم شیخ القرآن
مولانا حاجی احمدؒ
کو شفاء کاملا عطا فرمائے
اور آپ کے استادِ محترم
دوبارہ خوش باش ہر جگہ اپنے چاہنے والوں کے درمیان ہوں
آمین
ياالله تعالى ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﺳﯿﺪ
ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﯿﻦ صلى الله عليه
ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﻭﺍسطے تمام امت مسلمه كو ﺻﺤﺖ
ﮐﺎﻣﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎء
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
ALLAH PAK sub bemaron ko shafa-e-kamela ata frmae
Ameen
Death keeps no calendar.
اللہ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ
آپ کے استادِ محترم شیخ القرآن
مولانا حاجی احمدؒ
سمیت تمام علیل مومنین و مومنات
کو
بحق محمدﷺ و آل محمد ﷺ
شفا و صحت و کاملا عطا فرمائے
الہی آمین
وعلیکم السلام
سن کربہت دکھ ہوا ہے اکرام بھائی
اللہ تعالی آپ کے استاد محترم کو صحت وتندرستی عطا فرمائیں آمین
Aap sab ka bahut bahut shukria.
Allah unko Jald seheat yaab farmae
Allah unko Saheth De - Aameen
اللہ پاک انکو صحت عطا کرے آمین
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks