ThankxXx.........
Han!
Nahi!
ThankxXx.........
ہاں وہ میں نے دیکھ لی ہے
پر چیک اس لئے نہیں کیا جب آپ میڈیا فائیر پر اس سوفٹ وئیر کو رکھیں گے تو
ڈاون لوڈ
کر لونگا پر اس جگہ سے نہیں
شکریہ ریپلائی کا
اصل میں اس سوفٹ وئیر میں جو ٹیکنالوجی استعمال کی گئ ہے وہ بہت پرانی ہے
اور
یہ اسکینرز کے سوفٹ وئیر میں سے ایک پارٹ ہے
جو کہ الگ کر دیا گیا ہے
اگر
کسی نے پاس اسکینر ہے تو وہ اس سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے
پر
یہ بات بھی یاد رکھی جائے کہ یہ
ترجمہ ۔۔۔یا۔۔۔شیف ۔۔۔کرتے وقت شاید 80فیصد تک ہی درست کام کرتا اگر زیادہ کام ہوتو
دیکھنے میں تو انکلش ہی نظر آتی ہے پر کچھ لفظ یہ تبدیل کر دیتا ہے
اس لیے اپنے ڈاکومنٹ کو چیک کرنا ضروری ہوگا
اس سوفٹ وئیر کو ۔۔۔۔میں نے کوئی 10 سال پہلے تو استعمال کیا ہوگا
ضرورت کے حساب سے اچھا سوفٹ وئیر ۔۔۔یا۔۔۔سہولت ہے
آفس میں کام کرنے والوں کے لیے
خاص طور
پر
جو دوست ٹائپ کرنے کا کام کرتے ہیں
great
نہیں بھائی راولپنڈی میں ایک پرنٹنگ پریس میں اردو عربی کے لیے بھی سافٹ ویئر بنوایا ہے خود وہ کسی کو بھی نہیں دیتا مگر اردو کی کتابیں سکین کر کے اسے چھاپتا ہے یہ مجھے میرے ایک دوست نے بتایا ہے جس نے خود دیکھا ہے سافٹ ویئر وہ پیسوں کا بھی نہیں دیتا مگر اندھے پیسے کما رہا ہے۔
اگر آپ ایسا کہہ رہے ہیں تو ممکن ہے کہ ہو۔۔۔
اب میں بتاتا ہوں کہ کیوں میں آپکا یقین کرسکتاہوں۔
اس لئے کہ ہم میں یہ بات بہت بری ہے کہ ہم پاکستانی قوم کوشش کرتے ہیں کہ دنیا کا سارا پیسہ ہم ہی کما لیں۔
میں سب کی نہیں کہتا لیکن زیادہ تر کا کہتا ہوں۔
اور ہاں یہی تو وجہ ہے کہ ہم لوگ اتنا پیچھے ہیں۔
nice one
Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..
Nice
Sent from my QMobile S1 using Tapatalk
aray wah bohot acha software share kiya ha share krnay ka shukriya.. Lekin mughe urdu or arabic ka chahiye tha...
....
بہت عمدہ جناب
ہمارے ساتھ شیئرز کا شکریہ
Bookmarks