hidayt said:
اسلام و علیکم! ایکسپرٹ آپ سے ایک مدد چاھیۓ کہ ہم کمپیوٹر کی سپلیش سکرین پر نام یا ٹیکسٹ یا لوگو کس طرح لکھتے ہیں تاکہ کمپیوٹر سٹارٹ ہو ھو تو نام یا کوئ ٹیکسٹ یا کوئ لوگو آۓ. عام طور پر ڈیل اور ایچ پی پر دکاندار اپنی مشھوری کےلیۓ لکھتے ہیں...
جب کمپیوٹر سٹارٹ ھوتا ھے تو ڈیل یا ایچ پی کا لوگو آتا ھے اور اس کے اوپر نام بھی لکھا آتا ہے. . . تو میں اس طرح نام کیسے لکھ سکتا
ھوں.
سکرین شارٹ دیکھیں
بھائی میرے پاس بھی ڈیل کا کمپیوٹر ہے میں نے رات کو دیکھا تھا پر میرے کمپیوٹر رپر یہاں کچھ نہیں ہوتا جگہ خالی ہے اگر ہوتا تو میں بتا دیتا آپ کو پر سرچ کرنے پر مجھے ایک ٹرک ملی ہے اور وہ ایک سوفٹ وئیر سے ہوتی ہے
اس سوفٹوئیر سے آپ کمپیوٹر کا سروس ٹیگ تبدیل کرسکتے ہو
Bookmarks