واعلیکم السلام
01.
ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہے عمربیس سال ہے اور تعلیم ایف اے سی ہے۔
02۔
ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص انگلش لیگویج ارو گیمز کو سو ٖفیصد توجہ کیونکہ یہ ہی میری فیلڈ ہے
03۔
اور فلوقت کوئی تھریڈ نہیں ۔ہاہاہاہا،بس جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔فضول پوسٹس نہیں ہیں ۔ویری نائس وغیرہ۔
04۔
جی ہاں اردو لکھنا آتی ہے اور اردو لکھنے کےلیے پاک اردو انسٹالر استعما ل کرتاہوں۔
05۔
بہت اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو جاری ہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھا۔
06۔
ٹیم ممبرز میں شوناس تھی آج ہی دیکھا تو وہ ٹیم میں نہیں تھیں۔کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔
07۔
میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹ ریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔
یعنی 24 گھنٹوں میں 8 گھنٹے دے سکتا ہوں۔
8۔
جی ہاں۔ بالکل
تھنکس
آپکی بات ٹھیک ہے
جن ممبران خاص طور پر وی آئ پیز جنہوں نے ابھی تک جواب نہیں دیئے وہ جلد از جلد جوابات دیں
شکریہ
AsifSattarvi
Muaavia95
plz tell how can hack any account
- - - Updated - - -
plz tell how can hack any account
1. Me ITD Team Me Seekhne Aur Sikhanay Ke Kaam Ko Jaari Rakhne Ke Liye Shaamil Hona Chahta Hu, Taaleem F.Sc (CS)...
2. Team Me Anay Ke Baad Me Tamam Members Ki Khuloos-e-dil Say Help Karoonga Aur Me "MOBILE KI DUNIYA" Category Ke Tamam Sub-Categories Me Help Karoonga...
3. http://www.itdunya.com/showthread.ph...dler-by-Rehmat
4. Haa Mujhe Urdu Likhni Aati He Aur Iske Liye INPAGE Use KArta Hu...
5. Mene Mukhtalif Educational Websites Par Visit Karta Aur Khud Be Seekhta Aur Doosro Ko Be Sikhata, Isi Tarah Mujhe ITD Ke Baaray Me Pata Chala Aur Isko Sabse Behtar Paya...
6. Moujuda Team Members Me Mujhe Afridi Bhai Pasand He Kiunkay Unho Ne Mujay Team Members Me Shamil Hone Ki Opportunity Di...
7. Meri Field Choonkay Computer Science He Isliye Zyada Se Zyada Waqt De Sakta Hu Aur Zyada Tar Shaam Se Lekar Raat Dair Tak Time De Sakta Hu...
8. Nahi
ID NAHI KOLTS HY
Bookmarks