گریٹنگ سیکشن میں ایک نئی خوشخبری کے حاضر خدمت ہوں
دوستوں آئی ٹی دُنیا فورم اچھے کام کرنے والوں کا قدردان ہے
اور اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے
ایک بہت اچھی ممبر کو وی آئی پی رینک سے نوازہ گیا ہے
اُن خوش نصیب شخصیت کا نام
۔۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
ماہم عباسی ہے
جو ماشاءاللہ سے شاعرہ بھی ہیں
وی آئی پی بننے پر میری طرف سے ڈھیروں مبارک باد ماہم بہن
اپنے اچھے کام کو ایسے ہی جاری و ساری رکھیں
اور ایک زبردست قسم کی دعوت کا بھی اہتمام کریں
اب آپ دوست بھی ماہم عباسی کو
مبارک باد
دیں
Bookmarks