AsifSattarvi said:
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔کو درست اس طرح لکھا جاتا ہے
السلام علیکم
-------
آپ نے جو تحریر کیا ہے وہ لفظ ہے
اسلام
--------
تصویر کیونکہ آپ نے بادشاہی مسجد کی سیڑیوں پر کھڑے ہو کر اتاری ہے
اس ہیے
شاہی قلعہ کا دروازہ درمیان میں نہیں آیا ہے
لیفٹ اور رائٹ میں فرق ہے
---------
کیمرے کو اوپر کی طرف سے
جھکایا گیاہے سامنے والے پارک کو بھی تصویر میں ایڈ کرنے کےلیے
اس لیے تصویر کی خوبصورتی میں کمی واقع ہوئی
-------
تھوڑا سا آپ اگر
ڈاکڑ علامہ محمداقبالؒ کے مزار کی طرف ہوتے
پھر
یہ تصویر اتاری جاتی تو مذید بہتر ہو سکتی تھی
------
اس طرح کی تصویر اتارتے وقت
زوم
کم رکھا جاتا ہے
تاکہ
اطراف کا زیادہ سے زیادہ حصہ
دیکھنے والے کو ملے
-------
اس تصویر میں بارہ دری نے زوم ہونے کی وجہ سے خوبصورتی کو کم کیا
-------
ممکن ہے میری رائے سو فیصد غلط ہو
WaqeeHaidar said:
اسلام علیکم۔
یہ تصویر میں نے کھینچی ہیں۔ بتائیں کیسی ہے اگر کوئی کمی ہے تو بھی آگاہ کریں۔
اور اس جگہ کا نام بھی لکھیں۔
بہت اچھی کوشش ہے
اور باقی آصف صاحب نے سب بتا دیا ہے
اب جہاں آصف صاحب ہوں وہاں میرے الفاظ پھیکے پڑ جاتے ہیں
بہت شکریہ شئیر کرنے کا
Bookmarks