khan50 said:
ITD team me ne singature picture upload kia hay magar wo show nahe ho raha picture size 27 kb hay insert signature par bhi click kia wo preview me bhi show nahe ho raha plz bataen ye kia masla hay
ڈئیر ممبر
آپ جب پریویو سگنیچر پر کلک کریں تو ایرر کیا آتا ہے آپ نے بتایا نہیں ہے اگر آپ کو یہ نہیں پتا کہ سگنیچر کیسے لگاتے ہیں تو یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
Signature Lgana Sekhain
اور آئی ٹی دنیا پر جو آپ سگنیچر پکچر اپلوڈ کرتے ہواس کا سائز 19 کے بی ہونا چاہیے اگر اس سے سائز زیادہ ہے یا اینیمیٹڈ ہے تو آپ اس کو کسی بھی امیج ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کر کے امیج کوڈ فور فارم اینڈ میسج بورڈ لنک کو سگنیچر میں استعمال کریں اگر آپ کو یہ نہیں پتہ کے امیج کوڈ کو سگنیچر میں کیسے لگاؤں تو یہ تھریڈ وزٹ کرو
Click Me
شکریہ
آئی ٹی دنیا
Bookmarks