امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے ۔ آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک ایسی ویب سائٹ شئیر کرنے جارہا جس کے ذریعے ایک ایزی پیسہ رٹیلر آن لائن پیمنٹ کر سکتا ہے۔ اس ویب سائٹ سے ایزی پیسہ رٹیلر کو بل کی ادائیگی اور دوسرے بہت سے دوسرے ایزی پیسہ سروس کو سر انجام دینے میں آسانی ہو گی
EasyPaisa Online Payment Portal
مجھے تو پہلے بل پیمنٹ میں بہت زیادہ مشکل ہوتی تھی جب سے مجھے یہ ویب سائٹ ملی ہے میں بل بھی ادا کرتا ہوں اور ساتھ انجوائے بھی پہلے 100 بل کو ادا کرنے میں 3 گھنٹے لگتے تھے اب 100 بل کو ادا کرنے میں 5 منٹ ۔اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونے کے لیے یہ نیچے والے لنک کو کلک کریں
Register for Online EasyPaisa PP
سکرین شاٹ
ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کس طرح رجسٹریشن فارم فل کرنا ہے اس کی چھوٹی سی ٹِرک
رجسٹریشن کمپلیٹ کرنے کے بعد لاگن کرنے سکرین شاٹ
لاگ ان کرنے کے بعد بل ادا کرنے کے لیے کیا کرنا ہے اس کا سکرین شاٹ
اس کے بعد بل ادا کرنے کا پیج آجائے گا اس پر معلومات لکھیں اور کنفرم کر کے بل ادا کریں
Note: This works only for EasyPaisa Retailers
Bookmarks