السلام علیکم ایک اور تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں کیا آپ جانتے ہیں آپکے فیس بک اکاونٹ میں کوئی خفیہ ان باکس ہے تو پتا لگاتے ہیں میں آپکو یہ آرٹیکل تفصیل سے سمجھاتا ہوں سٹیپ بائے سٹیپ
السلام علیکم ایک اور تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں کیا آپ جانتے ہیں آپکے فیس بک اکاونٹ میں کوئی خفیہ ان باکس ہے تو پتا لگاتے ہیں میں آپکو یہ آرٹیکل تفصیل سے سمجھاتا ہوں سٹیپ بائے سٹیپ
Last edited by ALi.HaiDEr; 18th May 2016 at 02:32 PM. Reason: سلام درست کیا گیا
1( سب سے پیہلے آپ اپنا براوزر اوپن کریں اور اس میں اپنا اکاونٹ لاگ ان کریں اور میسج پر کلک کریں
2( اب اپنا ان باکس اوپن کریں جیسے ہی یہ پیج اوپن ہو گا پیج کے سب سے اوپر آپ کو (Recent Message request) دیکھایا جائے گا کہ آپ کے خفیہ میسج کتنے ہیں اس کے بعد آپ نے (More) پر کلک کر کے (Filtered) پر کلک کریں اس کے بعد آپ نے یہ لنک اوپن کرنی ہے
(facebook .com/mess ages/other)
یہاں پے کچھ جگہ سپیس ہے اسے ختم کر دینا
- - - Updated - - -
3( اس کے بعد آپ نے سیٹنگ کے آئکن پر کلک کرنا ہے اور )Move to inbox( پر کلک کرنا ہے
Last edited by Anees.Khan; 18th April 2016 at 05:19 PM.
4( اب آپ سیٹنگ پے آ گئے ہیں اور (people) پے کلک کر کے (Message Request) پر کلک کرنا ہے
Last edited by Anees.Khan; 18th April 2016 at 05:23 PM.
5(اس کے بعد آپ نے نیلی لنک (see filtered request) پر کلک کریں اور آپ اپنے خفیہ میسج دیکھ سکتے ہیں
Last edited by Anees.Khan; 18th April 2016 at 05:25 PM.
ارے واہ بہت عمدہ
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
بہت محنت سے بنایا۔
ہمارے ساتھ اشتراک کا شکریہ
Ap Haray liay bhot Karte hein
Par Ham hein keh
Apko
Khali Bhi Nhe dete
Allah Pak Apko
Donon
Jahanon Me
Surkhoro Kary
- - - Updated - - -
Ap Haray liay bhot Karte hein
Par Ham hein keh
Apko
Khali Bhi Nhe dete
Allah Pak Apko
Donon
Jahanon Me
Surkhoro Kary
thanks for sharing
boht khob
boht achy andaz sy smjhaya hai ap ny aur kafi mhnat ki hai ap ny
shair krny ka shokrya
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks