ALi.HaiDEr said:
AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
-----
خوبصورت شئیرینگ ہے
یہ بھی اپنا ایک حسن رکھتی ہیں
------
اس بالی عمر میں یہ انتخاب کیوں کیا آپ نے یہ بات بھی تو شئیر کریں
آپ کے گھر کےسامنے تو پھولوں کا باغ ہے
-------
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ALi.HaiDEr said:
آصف بھائی آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ
صحراؤں کی یہ خوبصورتی شئیر کرنے کا کوئی خاص مقصد تو نہیں تھا
اچانک خیال آیا تو سوچا اس خوبصورتی کو بھی منظر عام پر لایا جائے
جسے عام طور پر خوبصورت سمجھا ہی نہیں جاتا
باقی پھولوں کے باغ والی بات کا آپ کو کیسے پتا چلا
AsifSattarvi said:
جب آپ چیخ چیخ کر فرما رہے تھے
------
ذرا دیکھو تو دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے
تو
ہم نےاُس باغ میں شام تک آپ کا انتظار کیا
بس اس طرح
Unique.khan said:
بہت اچھے علی حیدر بھائی• صحرا کی بھی خوبصورتی ہوتی ہے اگر خوبصورت نظر سے دیکھا جائے تو
Saima_Anwar said:
يہ قدرت كا كرشمه ہے
Mis.Kohinoor said:
وعلیکم السلام
wow bot hi khob
dil krta oor k pohnch jano yhna
pr grmi ho gi na yna
مانا کہ خوبصورتی ہے۔
مگر کچھ چیزیں دور سے ہی اچھی لگتی ہیں۔
جیساکہ آگ۔
میرا خیال ہے کہ آگ جتنی خوبصورتی بھی کسی میں نہیں۔
لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ اس میں سر ہی دے دیا جائے۔
جیسے پراونہ آگ کی خوبصورتی کی وجہ سے ہی تو اس میں جل کرمرتاہے۔
اس لیے ایسی جگہوں پر جانے کی تو خواہش بھی نہیں کرنی چاہیے۔
Bookmarks